اِس ویب سائٹ کا مقصد ساری دُنیا میں، خصوصی طور پر تیسری دُنیا میں جہاں پر علم الہٰیات کی سیمنریاں یا بائبل سکول اگر کوئی ہیں تو چند ایک ہی ہیں وہاں پر مشنریوں اور پادری صاحبان کے لیے مفت میں واعظوں کے مسوّدے اور واعظوں کی ویڈیوز فراہم کرنا ہے۔
واعظوں کے یہ مسوّدے اور ویڈیوز اب تقریباً 1,500,000 کمپیوٹرز پر 221 سے زائد ممالک میں ہر ماہ www.sermonsfortheworld.com پر دیکھے جاتے ہیں۔ سینکڑوں دوسرے لوگ یوٹیوب پر ویڈیوز دیکھتے ہیں، لیکن وہ جلد ہی یو ٹیوب چھوڑ دیتے ہیں اور ہماری ویب سائٹ پر آ جاتے ہیں کیونکہ ہر واعظ اُنہیں یوٹیوب کو چھوڑ کر ہماری ویب سائٹ کی جانب آنے کی راہ دکھاتا ہے۔ یوٹیوب لوگوں کو ہماری ویب سائٹ پر لے کر آتی ہے۔ ہر ماہ تقریباً 120,000 کمپیوٹروں پر لوگوں کو 46 زبانوں میں واعظوں کے مسوّدے پیش کیے جاتے ہیں۔ واعظوں کے مسوّدے حق اشاعت نہیں رکھتے تاکہ مبلغین اِنہیں ہماری اجازت کے بغیر اِستعمال کر سکیں۔ مہربانی سے یہاں پر یہ جاننے کے لیے کلِک کیجیے کہ آپ کیسے ساری دُنیا میں خوشخبری کے اِس عظیم کام کو پھیلانے میں ہماری مدد ماہانہ چندہ دینے سے کر سکتے ہیں۔
جب کبھی بھی آپ ڈاکٹر ہائیمرز کو لکھیں ہمیشہ اُنہیں بتائیں آپ کسی مُلک میں رہتے ہیں، ورنہ وہ آپ کو جواب نہیں دے سکتے۔ ڈاکٹر ہائیمرز کا ای۔میل ایڈریس rlhymersjr@sbcglobal.net ہے۔
ہم نے کیوں بشروں کو
|
I. پہلی بات، گرجا گھر کے اراکین کو گمراہ ہوئے لوگوں میں انجیلی بشارت کا پرچار کرنا چاہیے۔
1. مسیح کی پہلی اور آخری ہدایات۔
پہلی ’’تم میرے پیچھے چلے آؤ اور میں تمہیں انسانوں کا پکڑنے والا [آدمیوں کا
مچھیرا] بنا دوں گا‘‘ (مرقس1:17)۔
آخری ’’لیکن جب پاک روح تم پر نازل ہو گا تو تم قوت پاؤ گے اور یروشلم
اور تمام یہودیہ اور سامریہ میں بلکہ زمین کی انتہا تک میرے گواہ ہو گے‘‘ (اعمال1:8)۔
مسیح نے یوں اپنی زمینی منادی کا آغاز اور اِختتام اپنے پیروکاروں کو آدمیوں کا مچھیرا بننے کے بارے میں بتانے سے کیا تھا۔ مسیح نے اپنے پیروکاروں سے کہا کہ ’’ساری دُنیا میں جا کر تمام لوگوں کو خوشخبری کی منادی کرو‘‘ (مرقس16:15)۔
+ + + + + + + + + + + + + + + + + + + + + + + + + + + + + + + + + + + + + + + + +
ہمارے واعظ اب آپ کے سیل فون پر دستیاب ہیں۔
WWW.SERMONSFORTHEWORLD.COM پر جائیں
لفظ ’’ایپ APP‘‘ کے ساتھ سبز بٹن پرکلِک کریں۔
اُن ہدایات پر عمل کریں جو سامنے آئیں۔
+ + + + + + + + + + + + + + + + + + + + + + + + + + + + + + + + + + + + + + + + +
2. شیطان کی چالبازیاں۔
پولوس رسول نے ’’شیطان کی چالبازیوں‘‘ سے غافل نہ ہونے کے بارے میں کہا (افسیوں6:11)۔
3. شیطان کی سب سے بڑی فتح۔
یہ مومنیں کو منانے کے لیے تھا کہ وہ مبلغین کو جنگ لڑنے دیں! اِس شیطانی تصور نے مسیحیوں کو آہستہ آہستہ جو اُنہوں نے ابتدائی کلیسیا میں کیا تھا اُسے بھول جانا سیکھایا۔ اعمال8:1۔4 آیات کا معائنہ کریں۔
’’کلیسیا کے لوگ بکھر جانے کے بعد جہاں جہاں گئے وہاں کلام کی خوشخبری سُناتے پھرے‘‘ (اعمال8:4)۔
اِس بات کو آیت 1 کے ذریعے سے واضح کیا گیا ہے: ’’وہ سب گھر سے دور [بیرون مُلک] بکھر گئے… ماسوائے رسولوں کے‘‘ (اعمال8:1)۔ آیت 4 میں وہ لفظ ’’منادی کرنا‘‘ یونانی کے لفظ سے ترجمہ کیا گیا ہے جس کا مطلب ’’انجیلی بشارت کی تعلیم پھیلانا‘‘ ہوتا ہے۔
اِس میں یاد رکھنے والی بات یہ ہے کہ کلیسیا میں ہر کوئی انجیلی بشارت کی تعلیم کو پھیلانے کے لیے بھی گیا تھا۔
4. ہر مسیحی کے انجیلی بشارت کی تعلیم کو پھیلانے کے ابتدائی نتائج۔
ا ِس طرح سے یسوع مسیح کی کلیسیا نے 300 سالوں میں حیرت انگیز نتائج کو حاصل کیا تھا۔ ساری کی ساری کافرانہ رومی سلطنت کو یسوع مسیح کے خوشخبری کی قوت کے ذریعے سے گِرا دیا گیا تھا!
مسیحی کلیسیا اِس قدر تیزی کے ساتھ بڑھ رہی تھی کہ دوسری صدی کے وسط تک ایک عظیم مسیح رہنما کہہ سکتا تھا، ’’ہم ہر کہیں پر ہیں۔‘‘
5. اہلِ کلیسیا\کلیسیا کے لوگوں میں تقسیم۔
300 سال بعد از مسیح تک کلیسیا اِس قدر تیز رفتاری کے ساتھ بڑھ رہی تھی کہ یوں ظاہر ہوتا تھا جیسے 500 سال بعد از مسیح تک ساری کی ساری مہذب دُنیا کو انجیلی بشارت کے پرچار کی تعلیم دی جا چکی ہوگی۔
یہ ہی وہ وقت تھا جب ابلیس کے منصوبے کی دخل اندازی ہوئی۔ چونکہ بشروں کو جیتنے کے لیے صرف ’’مبلغین‘‘ ہی وہ لوگ تھے جنہوں نے خود کو وقف کیا ہوا تھا، اب تقریباً سارے لوگ ’’مبلغین‘‘ ہی کے ذریعے سے مسیح کے لیے آج جیتے جاتے ہیں۔ یہ اندازہ لگایا گیا ہے کہ اب امریکی گرجا گھروں کے اراکین کے 95 فیصد نے کھبی بھی ایک شخص کو بھی مسیح کے لیے نہیں جیتا!
ایک مثال کے طور پر خود مجھے ہی لے لیں۔ مجھے جو ساؤتھرن بپٹسٹ مبلغین ملے تھے اُن میں سے کسی ایک کے ذریعے سے بھی مجھے کبھی بھی خوشخبری نہیں دی گئی تھی۔ ایک مرتبہ بھی نہیں! مبلغین مجھ جیسے ایک نو بالغ کو یسوع کے پاس لانے کے لیے ضرورت سے زیادہ ’’مصروف‘‘ تھے۔
میں خود اِس جال میں پھنس گیا تھا۔ میرا یقین تھا کہ میں نے خُدا کے لیے کوئی بڑا کام کرنے کے وسیلے سے ہی بچایا جانا تھا۔ اِس نے میرے سوالوں کے جواب نہیں دیے اور یسوع میں حقیقی بھروسا نہیں بخشا۔ میں نے ہمارے لوگوں سے لوگوں کے نام اور فون نمبرز حاصل کرنے کے لیے کہا، پھر کسی اور کے ذریعے سے اُنہیں فون کروا کر پارٹی پر آنے کی دعوت دی۔ میرے واعظوں نے اُنہیں نجات دلانی تھی۔ اِس بات نے کام نہیں کیا! جی ہاں، ہم بے شمار لوگوں کو گرجا گھر میں لائے، لیکن وہ متعدد لوگوں کا ایک ہجوم تھا – اور اُنہوں نے بغاوت کی اور گرجا گھر کی ایک کے بعد دوسری تقسیم میں رہنمائی کی۔
ڈاکٹر چعین نے میرے غلط طریقہ کار کو بخوبی سیکھا۔ اُس نے سوچا کہ گرجا گھر کے غلام بنانے کے ذریعے سے وہ متعدد لوگوں کے ایک ہجوم کی نجات دلانے کے لیے رہنمائی کر پائے گا، وہ یسوع کے وسیلے سے لوگوں کی دائمی زندگی دھونڈنے میں مدد کرنے کے قابل نہیں ہو پایا۔
II. دوسری بات، پادری صاحبان کو گمراہ لوگوں میں انجیلی بشارت کی تعلیم کا پرچار کرنے کے لیے اپنے ممبرز کو لیس کرنا چاہیے۔
افسیوں کے چوتھے 4 باب کو کھولیں۔
’’اور اُسی نے بعض کو رسول مقرر کیا؛ بعض کو نبی اور بعض کو مبشر؛ اور بعض کو کلیسیا کے پاسبان اور بعض کو اُستاد؛ تاکہ مقدس لوگ خدمت کرنے کے لیے مکمل طور پر تربیت پائیں اور مسیح کے بدن کی ترقی کا باعث ہوں۔ یہاں تک کہ ہم سب کے سب خُدا کے بیٹے کو پورے طور پر جاننے اور اُس پر ایمان رکھنے میں ایک ہو جائیں اور کامل انسان بن کر مسیح کے قد کے اندازے تک پہنچ جائیں۔ تب ہم آئیندہ کو ایسے بچے نہ رہیں گے کہ ہمیں ہر تعلیم کی تیز ہوا، پانی کی لہروں کی طرح اِدھر اُدھر اُچھالتی رہے اور ہم چالباز اور مکار لوگوں کو گمراہ کر دینے والے منصوبوں کا شکار بنتے رہیں۔ بلکہ ہمیں محبت کے ساتھ سچائی پر قائم رہنا ہے اور مسیح کے ساتھ پیوستہ ہو کر بڑھتے جانا ہے کیونکہ وہی کلیسیا کا سر ہے۔ اُسی کی وجہ سے بدن کے تمام اعضاء باہم پیوستہ ہیں اور بدن اپنے ہر جوڑ کی مدد سے قائم رہتا ہے۔ چنانچہ جب ہر عضو اپنا اپنا کام صحیح طور پر کرتا ہے تو سارا بدن ترقی کرتا ہے اور محبت میں بڑھتا جاتا ہے‘‘ (افسیوں4:11۔16)۔
گواہی دینے کا خوف
زندگی بدل ڈالنے والا تجربہ
جماعتوں کی ناکامی
نوکری پر تربیت کی ضرورت پڑتی ہے
چعین Chan اور والڈرِیپWaldrip کبھی بھی ویسا نہیں کرتے)
میری غلطی، لوقا14:23۔
’’اور مالک نے نوکر سے کہا، راستوں اور کھیتوں کی باڑھوں کی طرف نکل جا اور لوگوں کو مجبور کر کہ وہ آئیں تاکہ میرا گھر بھر جائے‘‘ (لوقا14:23)۔
24ویں آیت ظاہر کرتی ہے کہ اُس سے لوگوں کو نجات نہیں دی جا سکتی۔
’’کیونکہ میں تم سے کہتا ہوں کہ جو پہلے بُلائے گئے تھے اُن میں سے کوئی بھی میری ضیافت کا کھانا نہ چھکنے پائے گا‘‘ (لوقا14:24)۔
دیکھیں لوقا15:4 .
’’تم میں سے ایسا بھی کوئی ہے جس کے پاس سَو بھیڑیں ہوں اور اُن میں سے ایک کھو جائے تو وہ باقی ننانوے بھیڑوں کو بیابان میں چھوڑ کر اُس کھوئی ہوئی بھیڑ کی تلاش نہ کرتا رہے جب تک کہ وہ مل نہ جائے؟‘‘ (لوقا15:4)۔
کھڑے ہوں اور ہمارا کورس گائیں!
میں تمہیں آدمیوں کا مچھیرا بناؤں گا،
آدمیوں کا مچھیرا، آدمیوں کا مچھیرا،
میں تمہیں آدمیوں کا مچھیرا بناؤں گا
اگر تم میرے پیچھے ہو لو؛
اگر تم میرے پیچھے ہولو، اگر تم میرے پیچھے ہو لو؛
میں تمہیں آدمیوں کا مچھیرا بناؤں گا
اگر تم میرے پیچھے ہو لو۔
(’’میں تمہیں آدمیوں کا مچھیرا بناؤں گا I Will Make You Fishers of Men‘‘ شاعر ھیری ڈی۔ کلارک Harry D. Clarke، 1888۔1957)۔
اگر اس واعظ نے آپ کو برکت دی ہے تو ڈاکٹر ہائیمرز آپ سے سُننا پسند کریں گے۔ جب ڈاکٹر ہائیمرز کو لکھیں تو اُنہیں بتائیں جس ملک سے آپ لکھ رہے ہیں ورنہ وہ آپ کی ای۔میل کا جواب نہیں دیں گے۔ اگر اِن واعظوں نے آپ کو برکت دی ہے تو ڈاکٹر ہائیمرز کو ایک ای میل بھیجیں اور اُنہیں بتائیں، لیکن ہمیشہ اُس مُلک کا نام شامل کریں جہاں سے آپ لکھ رہے ہیں۔ ڈاکٹر ہائیمرز کا ای میل ہے rlhymersjr@sbcglobal.net (click here) ۔ آپ ڈاکٹر ہائیمرز کو کسی بھی زبان میں لکھ سکتے ہیں، لیکن اگر آپ انگریزی میں لکھ سکتے ہیں تو انگریزی میں لکھیں۔ اگر آپ ڈاکٹر ہائیمرز کو بذریعہ خط لکھنا چاہتے ہیں تو اُن کا ایڈرس ہے P.O. Box 15308, Los Angeles, CA 90015.۔ آپ اُنہیں اِس نمبر (818)352-0452 پر ٹیلی فون بھی کر سکتے ہیں۔
(واعظ کا اختتام)
آپ انٹر نیٹ پر ہر ہفتے ڈاکٹر ہائیمرز کے واعظ
www.sermonsfortheworld.com
یا پر پڑھ سکتے ہیں ۔ "مسودہ واعظ Sermon Manuscripts " پر کلک کیجیے۔
یہ مسوّدۂ واعظ حق اشاعت نہیں رکھتے ہیں۔ آپ اُنہیں ڈاکٹر ہائیمرز کی اجازت کے بغیر بھی استعمال کر سکتے
ہیں۔ تاہم، ڈاکٹر ہائیمرز کے ہمارے گرجہ گھر سے ویڈیو پر دوسرے تمام واعظ اور ویڈیو پیغامات حق
اشاعت رکھتے ہیں اور صرف اجازت لے کر ہی استعمال کیے جا سکتے ہیں۔
|