اِس ویب سائٹ کا مقصد ساری دُنیا میں، خصوصی طور پر تیسری دُنیا میں جہاں پر علم الہٰیات کی سیمنریاں یا بائبل سکول اگر کوئی ہیں تو چند ایک ہی ہیں وہاں پر مشنریوں اور پادری صاحبان کے لیے مفت میں واعظوں کے مسوّدے اور واعظوں کی ویڈیوز فراہم کرنا ہے۔
واعظوں کے یہ مسوّدے اور ویڈیوز اب تقریباً 1,500,000 کمپیوٹرز پر 221 سے زائد ممالک میں ہر ماہ www.sermonsfortheworld.com پر دیکھے جاتے ہیں۔ سینکڑوں دوسرے لوگ یوٹیوب پر ویڈیوز دیکھتے ہیں، لیکن وہ جلد ہی یو ٹیوب چھوڑ دیتے ہیں اور ہماری ویب سائٹ پر آ جاتے ہیں کیونکہ ہر واعظ اُنہیں یوٹیوب کو چھوڑ کر ہماری ویب سائٹ کی جانب آنے کی راہ دکھاتا ہے۔ یوٹیوب لوگوں کو ہماری ویب سائٹ پر لے کر آتی ہے۔ ہر ماہ تقریباً 120,000 کمپیوٹروں پر لوگوں کو 46 زبانوں میں واعظوں کے مسوّدے پیش کیے جاتے ہیں۔ واعظوں کے مسوّدے حق اشاعت نہیں رکھتے تاکہ مبلغین اِنہیں ہماری اجازت کے بغیر اِستعمال کر سکیں۔ مہربانی سے یہاں پر یہ جاننے کے لیے کلِک کیجیے کہ آپ کیسے ساری دُنیا میں خوشخبری کے اِس عظیم کام کو پھیلانے میں ہماری مدد ماہانہ چندہ دینے سے کر سکتے ہیں۔
جب کبھی بھی آپ ڈاکٹر ہائیمرز کو لکھیں ہمیشہ اُنہیں بتائیں آپ کسی مُلک میں رہتے ہیں، ورنہ وہ آپ کو جواب نہیں دے سکتے۔ ڈاکٹر ہائیمرز کا ای۔میل ایڈریس rlhymersjr@sbcglobal.net ہے۔
یوحنا اصطباغی کی منادی اور آپTHE MINISTRY OF JOHN THE BAPTIST AND YOU ڈاکٹر آر۔ ایل ہائیمرز، جونیئر کی جانب سے لاس اینجلز کی بپتسمہ دینے والی عبادت گاہ میں دیا گیا ایک واعظ |
1۔ یوحنا اصطباغی کا کام، یوحنا1:6۔8 (صفحہ 1114 سیکوفیلڈ Scofield)۔ مہربانی سے کھڑے ہو جائیں جب میں اِسے پڑھوں۔
’’خدا نے ایک آدمی کو بھیجا جس کا نام یُوحنا تھا۔ وہ اِس لیے آیا کہ اُس نُور کی شہادت دے اور سب لوگ اُس کے ذریعہ ایمان لائیں۔ وہ خود تو نُور نہ تھا مگر نُور کی گواہی دینے کے لیے آیا تھا‘‘ (یوحنا1:6۔8)۔
یہی وہ کام ہے جو ہمیں کرنا ہوتا ہے، یوحنا1:29، 35۔37 .
گمراہ لوگوں کو پیش کرنے کے لیے یہی یسوع کے لیے ایک گواہی ہے، یوحنا1:10 .
یہ وہ گواہی ہے جسے بے شمار لوگوں کے ذریعے سے مسترد کیا جائے گا، یوحنا1:11 .
یہ وہ گواہی ہے جسے وہ قبول نہیں کریں گے، یوحنا1:11 .
یہ وہ گواہی ہے جسے کچھ لوگ سُنیں گے اور یسوع کو قبول کریں گے، یوحنا1:12 .
2۔ وہ جو یسوع کو قبول کرتے ہیں نئے سرے سے جنم لیتے ہیں، یوحنا1:13 .
1۔ خونی رشتے سے نہیں (وراثت میں نہیں مِلا)
2۔ نہ ہی انسان کی مرضی سے (مسیحی ہونے کی چاہت کے ذریعے سے نہیں)
3۔ نہ ہی بندے کی مرضی سی (کسی دوسرے شخص کے وسیلے سے نہیں)
4۔ لیکن خُدا کے ذریعے سے، دیکھیں رومیوں8:11؛ افسیوں2:4۔5 .
5۔ یسوع پر ایمان لانے کے وسیلے سے، ایک شخص دوبارہ جنم لیتا ہے، یوحنا3:3۔7 (صفحہ1117)؛ یوحنا3:15۔18 (صفحہ 1117، 1118)۔
6۔ وہ وجہ کہ بے شمار لوگ یسوع میں ایمان نہیں لائیں گے، یوحنا3:19۔20 (صفحہ 1118)؛ یوحنا3:27 (صفحہ 1118)؛ افسیوں 2:8۔9 (صفحہ 1251)؛ متی 7:21۔23 (صفحہ 1004)۔
7۔ اُن کے ذہن اِس دُنیا کے ’’خُدا‘‘ شیطان کے ذریعے سے اندھے کیے گئے ہوتے ہیں، IIکرنتھیوں4:3۔4 (صفحہ 1232)۔ خُود خُدا کو گنہگار کے دِل کو کھولنا پڑا، اعمال16:14 (صفحہ 1171)۔
+ + + + + + + + + + + + + + + + + + + + + + + + + + + + + + + + + + + + + + + + +
ہمارے واعظ اب آپ کے سیل فون پر دستیاب ہیں۔
WWW.SERMONSFORTHEWORLD.COM پر جائیں
لفظ ’’ایپ APP‘‘ کے ساتھ سبز بٹن پرکلِک کریں۔
اُن ہدایات پر عمل کریں جو سامنے آئیں۔
+ + + + + + + + + + + + + + + + + + + + + + + + + + + + + + + + + + + + + + + + +
یوحنا اصطباغی کا کام لوگوں کو مسیح کے بارے میں بتانا تھا، جو دُنیا کا نور ہے، یوحنا1:29 (صفحہ 1115)۔
ساری دُنیا گناہ کی تاریکی میں کھو چکی تھی؛
دُنیا کا نور یسوع ہے؛
دوپہر میں سورج کی چمک کی مانند اُس کا جلال چمکتا ہے،
دُنیا کا نور یسوع ہے۔
نور کے پاس آئیں، یہ آپ کے لیے چمک رہا ہے؛
محبت بھرے انداز میں مجھے پر نور برس چکا ہے؛
میں کبھی اندھا تھا، لیکن اب میں دیکھ سکتا ہوں؛
دُنیا کا نور یسوع ہے۔
(’’دُنیا کا نور یسوع ہے The Light of the World is Jesus‘‘ شاعر فلپ پی۔ بلِس Philip P. Bliss، 1838۔1876)۔
وہ کام جس کے لیے خدا آپ کو اور مجھے بُلاتا ہے یوحنا اصطباغی ہی کی طرح کا ہے۔
’’دیکھو خُدا کا برّہ جو جہاں کے گناہ اُٹھا لے جاتا ہے‘‘ (یوحنا1:29؛ صفحہ 1115)۔
وہی ہمارا کام ہونا چاہیے۔ ڈاکٹر لِن Dr. Lin کا گرجا گھر تقریباً 60 لوگوں سے شروع ہو کر 2,000 سے زیادہ ممبران تک بڑھا تھا۔ ڈاکٹر لِن نے کونسا طریقہ استعمال کیا تھا؟ اُنہوں نے ہمیں اپنے ساتھ ایک شخص کو گرجا گھر لانے کے لیے کہا تھا۔ اُس شخص کو جانیں اور جوش و خروش سے اُس کے ساتھ یسوع کے بارے میں بات کریں۔ پھر اُس شخص کو گرجا گھر لے کر آئیں۔ خود سے اُس شخص کو یہاں پر آنے کے لیے مجبور کریں۔ گرجا گھر میں اُس شخص کے ساتھ بیٹھیں۔ آپ حیران رہ جائیں کہ خُدا آئیندہ سالوں اور مہینوں میں کیا کرے گا!
ایک شخص کو اندر لائیں، ایک شخص کو اندر لائیں،
گناہ کے میدان سے ایک شخص کو اندر لائیں؛
ایک شخص کو اندر لائیں، ایک شخص کو اندر لائیں،
آوارہ گردی کرتے ہوئے اُس شخص کو یسوع کے پاس لائیں۔
(’’اُنہیں اندر لے کر آئیںBring Them In‘‘ شاعر ایلیکسزینہ تھامس Alexcenah Thomas، 19ویں صدی؛ ڈاکٹر ہائیمرز نے ترمیم کی)۔
خُداوند کے لیے ایک شخص کو جیتیں،
خُداوند کے لیے ایک شخص کو جیتیں،
خُداوند، ایسے کرنے کے لیے میری مدد فرما،
خُداوند کے لیے ایک شخص کو جیتیں۔
(’’خُداوند کے لیے ایک شخص کو جیتیں Win One for the Lord ‘‘)
اگر اس واعظ نے آپ کو برکت دی ہے تو ڈاکٹر ہائیمرز آپ سے سُننا پسند کریں گے۔ جب ڈاکٹر ہائیمرز کو لکھیں تو اُنہیں بتائیں جس ملک سے آپ لکھ رہے ہیں ورنہ وہ آپ کی ای۔میل کا جواب نہیں دیں گے۔ اگر اِن واعظوں نے آپ کو برکت دی ہے تو ڈاکٹر ہائیمرز کو ایک ای میل بھیجیں اور اُنہیں بتائیں، لیکن ہمیشہ اُس مُلک کا نام شامل کریں جہاں سے آپ لکھ رہے ہیں۔ ڈاکٹر ہائیمرز کا ای میل ہے rlhymersjr@sbcglobal.net (click here) ۔ آپ ڈاکٹر ہائیمرز کو کسی بھی زبان میں لکھ سکتے ہیں، لیکن اگر آپ انگریزی میں لکھ سکتے ہیں تو انگریزی میں لکھیں۔ اگر آپ ڈاکٹر ہائیمرز کو بذریعہ خط لکھنا چاہتے ہیں تو اُن کا ایڈرس ہے P.O. Box 15308, Los Angeles, CA 90015.۔ آپ اُنہیں اِس نمبر (818)352-0452 پر ٹیلی فون بھی کر سکتے ہیں۔
(واعظ کا اختتام)
آپ انٹر نیٹ پر ہر ہفتے ڈاکٹر ہائیمرز کے واعظ
www.sermonsfortheworld.com
یا پر پڑھ سکتے ہیں ۔ "مسودہ واعظ Sermon Manuscripts " پر کلک کیجیے۔
یہ مسوّدۂ واعظ حق اشاعت نہیں رکھتے ہیں۔ آپ اُنہیں ڈاکٹر ہائیمرز کی اجازت کے بغیر بھی استعمال کر سکتے
ہیں۔ تاہم، ڈاکٹر ہائیمرز کے ہمارے گرجہ گھر سے ویڈیو پر دوسرے تمام واعظ اور ویڈیو پیغامات حق
اشاعت رکھتے ہیں اور صرف اجازت لے کر ہی استعمال کیے جا سکتے ہیں۔